قدرتی آفات اور حکومتی اقدامات!
پاکستان اِس وقت موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث شدیدقدرتی آفات کاسامنا کر رہا ہے جن میں سیلابی ،طوفانی بارشیں ، لینڈ سلائیڈنگ،درجہ حرارت کی بڑھتی ہوئی زیادتی ، بے موسمی بارشیںشامل ہیں لیکن اِن موسمیاتی تبدیلیوں کے موجب میں پاکستان کاحصہ نہ ہونے کے برابر ہے موسمیاتی تبدیلیوں کے موجب میں بڑے صنعتی ممالک جن میں […]