قدیم چینی مارشل آرٹ دماغی بیماری کے خطرات کم کرسکتا ہے، تحقیق
اوریگن: ایک نئی تحقیق کے مطابق قدیم چینی مارشل آرٹ ٹائی چی ڈیمینشیا کے خطرات کو کم کر سکتا ہے۔امریکا کے اوریگون ریسرچ انسٹیٹیوٹ سے تعلق رکھنے والے سائنس دانوں نے 65 برس سے زیادہ عمر کے کمزور ہوتی یادداشت کے مسئلے سے دوچار 200 سے زائد افراد پر تحقیق کی۔ تحقیق میں شرکاء سے […]