قرآن پاک کی بے حرمتی؛ واقعات روکنے کیلیے اجتماعی اقدامات کی ضرورت ہے، اوآئی سی
تہران: سویڈن میں مقدس ترین کتاب قرآن کی بے حرمتی پر ایران نے کہا ہے کہ وہ اپنے سابق سفیر کی مدت ختم ہونے کے بعد سویڈن میں اپنے نئے سفیر کو نہیں بھیجے گا۔ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر کہا کہ ایران سویڈن […]
