آئی ایم ایف کا قرض عوام پرلگائیں
طالب علموں سے بھری بس اسلام آباد کے وزٹ پر تھی کہ شکرپڑیاں پہنچی تو بس ڈرائیور کے قابو میں نہ رہی اور حادثے کا شکار ہوگئی۔ ایک طالب علم اللہ کو پیارا ہو گیا اور باقی بچے زخمی حالت میں پمز اور پولی کلینک اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ ایسے حادثات اکثر دیکھنے میں […]