قرض کی خوشخبری
عوام کو خوشخبری سنا دی گئی ہے کہ آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان کو قرض ملنے والا ہے ویسے ابھی پاکستان اور آئی ایم ایف (عالمی مالیاتی فنڈ)کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوئے ہیں ان مذاکرات کے بعد پاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان پہلے جائزے کے لیے اسٹاف لیول معاہدہ طے پایا ہے […]