قلبی صحت کے لیے مفید غذا یادداشت کی کمزوری سے بچا سکتی ہے، تحقیق
نیو یارک: ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ قلبی صحت کے لیے اچھی غذا بڑھاپے میں یادداشت کی کمزوری سے بچا سکتی ہے۔ڈایئٹری اپروچز ٹو اسٹاپ ہائپرٹینشن (ڈی اے ایس ایچ: ڈیش) غذائیں کم نمک، کم چینی اور کم سرخ گوشت (جیسے کہ بیف) پر مشتمل غذائیں ہوتی ہیں۔ لیکن یہ غذائیں پھل، […]