قومی ائیر لائنز پر پابندی کا فیصلہ ،مگر کیوں
پورپی ممالک کی جانب سے پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز کی پروازوں پر پابندی کے فیصلے کو برقرار رکھنے کے فیصلہ کیا گیا اور اسکی جس قدر بھی مذمت کی جائے یہ کم ہو گا کیونکہ یہ فیصلہ نہ صرف پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز کے لئے تھا بلکہ یہ پاکستان کے خود مختاری کے خلاف ہے […]