پاکستان

اسپیکر قومی اسمبلی کی تنخواہ میں اضافے پر ترجمان کی وضاحت

اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی تنخواہ میں اضافے کے معاملے پر ترجمان قومی اسمبلی کی وضاحت سامنے آ گئی۔ ترجمان قومی اسمبلی نے بتایا کہ اسپیکر کی تنخواہ میں اضافے کی سمری وزارتِ پارلیمانی امور تیار کرتی ہے۔ قومی اسمبلی کے ترجمان کے مطابق سمری کا تعلق نہ اسپیکر کے آفس سے ہے، نہ […]

Read More
خاص خبریں

قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کیلئے 17 ہزار 573 ارب کا وفاقی بجٹ منظور کر لیا

قومی اسمبلی نے مالی سال26-2025 کے لیے 17 ہزار 573 ارب کا وفاقی بجٹ کثرت رائے سے منظور کر لیا۔سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کے زیر صدارت اجلاس میں فنانس بل 2025 کی شق وار منظوری کا عمل ہوا۔ قومی اسمبلی اجلاس کے آغاز پر وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے فنانس بل منظور کرنے […]

Read More
خاص خبریں

قومی اسمبلی: وفاقی بجٹ کی شق وار منظوری، اپوزیشن کی تمام ترامیم مسترد

قومی اسمبلی میں وفاقی بجٹ 26-2025 کی شق وار منظوری کا عمل جاری ہے، وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب بجٹ کی شق وار منظوری حاصل کر رہے ہیں۔ سپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے، وزیراعظم شہباز شریف اور چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری بھی قومی اسمبلی میں موجود […]

Read More
پاکستان

قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی خزانہ کے اجلاس میں فنانس بل پر بحث

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں آئندہ مالی سال کے فنانس بل پر بحث کی گئی۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا سید نوید قمر کی زیرِ صدارت اجلاس ہوا جس میں ٹیکس فراڈ پر گرفتاری سے متعلق فنانس بل کی شق پر چیئرمین ایف بی آر راشد لنگڑیال […]

Read More
خاص خبریں

قومی اسمبلی کا اجلاس شروع، وزیر خزانہ بجٹ 26-2025 پیش کررہے ہیں

اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی زیر صدارت بجٹ اجلاس شروع ہوگیا، جس میں وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب بجٹ 26-2025 پیش کررہے ہیں۔ قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس 5 بجے طلب کیا گیا تھا تاہم اجلاس تقریبا آدھے گھنٹے تاخیر سے شروع ہوا، وزیراعظم شہبازشریف بجٹ اجلاس میں پہنچ گئے، اس موقع پر قومی […]

Read More
پاکستان

قومی اسمبلی میں افواج پاکستان کے ساتھ اظہار یکجہتی کی قرارداد منظور کرلی گئی

قومی اسمبلی میں افواج پاکستان کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے قراداد پیش کی گئی، جو متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔ اجلاس کے دوران افواج پاکستان کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے قرارداد وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے پیش کی، اور کہا کہ تمام سیاسی جماعتوں نے متحد ہوکر پاکستان کےلیے کردار ادار کیا، […]

Read More
پاکستان

قومی اسمبلی میں بھارتی آبی جارحیت کیخلاف قرارداد پیش

قومی اسمبلی میں بھارت کی آبی جارحیت کے خلاف قرارداد پیش کردی گئی، قرار داد طارق فضل چوہدری نے پیش کی۔قومی اسمبلی کے اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت اجلاس کے دوران وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے خطاب کیا اور کہا کہ وطن کی خاطر ہم سب متحد ہیں۔انہوں نے کہا […]

Read More
خاص خبریں

قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی دفاع نے بھارت کے بے بنیاد الزامات کو مسترد کر دیا

اسلام آباد:قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع نے پہلگام میں انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کا اجلاس چیئرمین فتح اللہ خان کی زیر صدارت منعقد ہوا، اجلاس کے آغاز […]

Read More
پاکستان

قومی اسمبلی میں فلسطینیوں کی حمایت، اسرائیل کیخلاف قرارداد منظور

قومی اسمبلی میں فلسطینیوں کی حمایت اور اسرائیل کے خلاف قرار داد منظور کر لی گئی۔وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے فلسطین پر متفقہ قرارداد پیش کی، قرارداد کے مطابق یہ ایوان ایک بار پھر اسرائیلی مظالم کی مذمت کرتا ہے، یہ ایوان 60 ہزار فلسطینی شہدا کو سلام پیش کرتا ہے۔ قرارداد کے […]

Read More
خاص خبریں

نئی پارٹی پوزیشن ، قومی اسمبلی سے پی ٹی آئی کا وجود ختم

الیکشن ترمیمی ایکٹ سے متعلق الیکشن کمیشن کو اسپیکر کے خط کے بعد قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے پارٹی کا نیا عہدہ جاری کردیا۔نئی پارٹی پوزیشن میں قومی اسمبلی سے تحریک انصاف کا وجود ختم ہوگیا، نئی پارٹی پوزیشن میں پی ٹی آئی کے تمام 80 ارکان کو سنی اتحاد کونسل کا رکن قرار دیا گیا […]

Read More