پاکستان

قومی ترانے کے خالق حفیظ جالندھری کو بچھڑے 41 برس گزر گئے

لاہور: قومی ترانے کےخالق حفیظ جالندھری کو اپنے پرستاروں سے جدا ہوئے41 برس گزر گئے۔تفصیلات کے مطابق قومی ترانے کے بعد حفیظ جالندھری کا دوسرا بڑا کارنامہ شاہنامہ اسلام ہے،علمی و ادبی خدمات پر انہیں حکومت کی طرف سے ہلال امتیازسےبھی نوازا گیا۔قومی ترانے کے خالق حفیظ جالندھری 14 جنوری 1900 کوجالندھر میں پیداہوئے، نامور […]

Read More