پاکستان ریلوے، قومی سوچ اور قومی ذمہ داری
پاکستان ریلوے ملک بھر کے لوگوں کو آمد و رفت کی سہولیات فراہم کرنے میں ہمیشہ پیش پیش رہا ہے۔ یہ ادارہ ہمیں قیامِ پاکستان کے وقت ورثے میں ملا۔ اس وقت اسے پاکستان ویسٹرن ریلوے کہا جاتا تھا۔ تاہم، تاریخ کے تلخ باب کے مطابق، بھارتی حکمرانوں کی سرپرستی میں کی جانے والی جارحیت […]
