قومی سیرت کانفرنس کا پیغام
بین الاقوامی قومی سیرت کانفرنس کا مقصد اس کے سوا کچھ نہیں کہ اسوہ حسنہﷺ کے ان پہلووں کو نمایاں کیا جائے جن پر عمل کرکے نہ صرف ہم اچھے مسلمان بن سکتے ہیں بلکہ مثالی پاکستانی ہونے کا خواب بھی شرمندہ تعبیر کرنے میں مدد مل سکتی ہے ،سیرت النبیﷺ کا نمایاں پہلو یہ […]