پاکستان صحت

قومی پولیو مہم: 2 روز میں ملک بھر کے 56 فیصد بچوں کی ویکسینیشن مکمل

ملک بھر میں جاری رواں سال کی تیسری قومی پولیو مہم کا آج تیسرا روز ہے۔نیشنل ایمرجنسی آپریشنز سینٹر (این ای او سی) کے مطابق ابتدائی 2 روز کے دوران ملک بھر میں 56 فیصد بچوں کی ویکسینیشن مکمل ہوئی۔ان 2 دنوں میں پنجاب میں 60 فیصد، سندھ میں 47 فیصد، خیبر پختون خوا میں […]

Read More