قوم کوآپریشن بنیان مرصوص کی عظیم فتح مبارک
بھارت جو پاکستان کا ازلی دشمن ہے ہمیشہ کسی نہ کسی طرح پاکستان کو نقصان پہنچانے کی کوشش کرتا رہتا ہے۔ماضی کے مختلف ادوار میں نقصان پہنچانے کے لیے جنگیں کیں اور قیام پاکستان سے لے کر تاحال کبھی پاکستان میں اپنے ایجنٹوں کے ذریعے مذہبی منافرت پھیلاتا ہے ، کبھی مفاد پرستوں کو فنڈنگ […]
