پاکستان

قوم کو ریلیف چاہیے اس کیلئے دھرنا دیا ، حافظ نعیم

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے اسلام آباد میں دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ قوم کو ریلیف چاہیے اس کے لیے دھرنا دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ پرامن سیاسی مزاحمت کی تاریخ رقم کر رہے ہیں، مطالبات تسلیم نہ کیے گئے تو مری روڈ سے آگے بڑھنے کا آپشن موجود ہے۔حافظ […]

Read More