قوم کو یقین دلاتے ہیں امن کیلئے آخر ی حد تک جائیں گے ، محسن نقوی
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ قوم کو یقین دلاتا ہوں کہ قیام امن کے لیے آخری حد تک جائیں گے۔ایف سی ہیڈ کوارٹرز پشاور پہنچنے پر کمانڈنٹ ایف سی معظم جاہ انصاری نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا استقبال کیا، جس کے بعد انہوں نے ایف سی ہیڈ کوارٹرز میں […]