قوم کی آنکھ اور اندھے حکمران
جب کسی ملک کے لوگ اپنے بنیادی حقوق کے لیے سڑکوں پر ہوں جب ریاستی اداروں کی قیادت پر اعتماد ٹوٹ چکا ہو جب پارلیمنٹ بے اثر دکھائی دے آئین عملًا معطل نظر آئے اور الیکشن کے نتائج پر عوام کا یقین اٹھ جائے تو یہ کسی ایک بحران کی نہیں بلکہ پورے نظام کے […]
