پاکستان خاص خبریں

مریم نواز کا ‘پنجاب ٹورازم اتھارٹی’ کے قیام کے لیے جامع منصوبہ بندی کا مطالبہ

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ’پنجاب ٹورازم اتھارٹی‘ کے قیام، ڈیزائن اور جامع پلان کے حوالے سے تجاویز طلب کر لیں۔ انہوں نے صوبے کے اندر سیاحت کے فروغ کے لیے پالیسی اقدامات تیار کرنے کی ہدایت کی ہے اور اس مقصد کے لیے 25 رکنی خصوصی کمیٹی قائم کر دی ہے۔ پاکستان مسلم […]

Read More