خاص خبریں

ق لیگ کی سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف درخواستیں خارج کرنے کی استدعا

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ق نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستیں خارج کرنے کی استدعا کردی۔عدالت عظمیٰ میں مسلم لیگ ق کی جانب سے جمع کروائے گئے جواب میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ ایکٹ سے عدلیہ کی آزادی میں کمی نہیں اضافہ ہوگا۔ ملک میں چلنے والی […]

Read More