جلد شادی کرنا چاہتی ہوں ، کبھی بھی شوبز انڈسٹری چھوڑ دونگی ، لائبہ خان
پاکستان شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ لائبہ خان کا کہنا ہے کہ وہ جلد شادی کرنا چاہتی ہیں اور کسی بھی وقت شوبز انڈسٹری کو خیرباد کہہ سکتی ہیں۔لائبہ خان حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں بطور مہمان نظر آئیں۔شو کے دوران ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا […]