خاص خبریں

آرٹیکل 63 اے نظر ثانی کیس ، جسٹس منیب کا تشکیل کردہ لارجر بینچ میں شمولیت سے انکار

سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منیب اختر نے آرٹیکل 63 اے نظرثانی کیس میں بنائے گئے لارجر بینچ میں شامل ہونے سے انکار کردیا۔سپریم کورٹ آف پاکستان میں آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے فیصلے کے خلاف نظرثانی درخواست کی سماعت کے لیے 4 رکنی بینچ کمرہ عدالت پہنچ گیا۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسی […]

Read More