بلوچستان کے ضلع ہرنائی سے 6 افراد کی لاشیں برآمد
بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں شاہرگ کے علاقے شعبان سے 6 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ہرنائی سے موصول ہونے والی انتہائی افسوسناک اطلاعات کے مطابق ہرنائی کے علاقہ زرغون غر میں لوئیزوار کے مقام پر چھ افراد کی لاشیں ملی ہے جو انتہائی خستہ حال ہے، تمام لاشیں ایک ہی مقام سے ملی ہے […]