دہشتگردی کے واقعات میں جاں بحق ہونیوالے مزید 2 افراد کی لاشیں مل گئیں
دو روز قبل دہشتگردی کے واقعات کے بعد بولان سے مزید دو افراد کی لاشیں ملنے کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 54 ہوگئی۔ذرائع نے بتایا کہ بولان کے علاقے دوزان میں ریلوے پل کے ملبے سے جاں بحق مزید دو افراد کی لاشیں ملیں، دوسری جانب نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے عملے نے […]