لانگ مارچ روکنے کی درخواست پر ایڈیشنل آئی جی پنجاب کو فیصلہ کرنے کا حکم
لاہور: تحریک انصاف کا لانگ مارچ روکنے کی درخواست پر عدالت عالیہ نے ایڈیشنل آئی جی پنجاب کو فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔ لانگ مارچ سے کاروباری سرگرمیاں متاثر ہورہی ہیں، تاجر برادری لاہور ہائی کورٹ میں تاجر نعیم میر کی لانگ مارچ روکنے کے لیے دائر درخواست کی سماعت جسٹس جواد حسن نے […]