بے بس،لاچار اور بیمار
اقتداربھی کیاچیزہے کہ آدمی سمجھتاہے کہ اب شایدمیں ہی سب کچھ ہوںدوسراکوئی نہیں ہے۔اقتدارکے نشے میں دھت ہوئے اسے کچھ نظر نہیں آتا ہے۔وہ اپنی رعونت وتکبر میں ہرچیزکو انتہائی حقارت سے روندتا چلا جاتاہے اور پیچھے مڑکرنہیں دیکھتا ہے کہ وہ کیا کر رہاہے۔کو ن سے فعل سرانجام دے رہا ہے ۔ اقتدارپاکر ایک […]