خاص خبریں

لاہور، بلاول کی زیر صدارت پیپلز پارٹی کی CEC کا اجلاس آج ہوگا

بلاول بھٹو کی زیر صدارت پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی (سی ای سی) کا اجلاس آج لاہور میں ہوگا۔بلاول بھٹو کی لاہور آمد اور اسی ماہ لاہور میں جلسہ کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز لاہور کےحلقہ این اے 127 سے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کے کاغذات […]

Read More