لاہورماسٹر پلان کیس میں پرویز الہی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، رہا کرنیکا حکم
لاہور: عدالت نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو لاہور کے ماسٹر پلان میں بے ضابطگیوں کے مقدمے میں ڈسچارج کرتے ہوئے ان کی رہائی کا حکم دے دیا۔ اینٹی کرپشن حکام نے لاہور کے ماسٹر پلان میں بے ضابطگیوں کے مقدمے میں چوہدری پرویز الہی کے جسمانی ریمانڈ کے لیے انہیں عدالت میں […]
