لاہور میں بارش کی تباہ کاریاں
نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے گنگا رام ہسپتال کی ایمرجنسی کے دورے میں مزنگ ہسپتال سے ملحقہ عمارت کی دیوار گرنے کے باعث ویٹنگ ایریا کی چھت گرنے سے زخمی ہونے والے افراد کی عیادت کی اور ایم ایس گنگا رام ہسپتال کو ہدایت کی کہ زخمیوں کی مکمل دیکھ بھال کی جائے اور […]