لاہور میں شادی ہال اور مارکیٹیں رات دس بجے بند کرنے کا حکم
لاہور: ضلعی انتظامیہ نے توانائی بچت پالیسی پر دوبارہ عمل درآمد شروع کرتے ہوئے شہر بھر کے بازار اور شادی ہال رات دس بجے بند کرنے کے احکامات جاری کردیے۔ڈپٹی کمشنر لاہور رافعہ حیدر نے کہا کہ ماحولیاتی آلودگی میں کمی اور توانائی کی بچت پالیسی پر 28 مارچ سے دوبارہ سختی سے عمل درآمد […]