جرائم

لاہور میں منشیات فروشوں کی فائرنگ سے زخمی نوجوان دم توڑ گیا

لاہور: تھانہ ہنجروال کی حدود میں منشیات فروشوں کی فائرنگ سے زخمی نوجوان دم توڑ گیا، مقتول کو کاشف نامی منشیات فروش نے گولی ماری تھی۔ منشیات فروش ملزمان کا عبداللہ نامی نوجوان سے جھگڑا ہوا تھا، ملزمان نے معمولی لڑائی جھگڑے پر 13 جولائی کو عبداللہ کو گولی ماری تھی جس کے بعد سے […]

Read More