لاہور میں کاروباری اوقاتِ کار میں تبدیلی کا نوٹی فکیشن جاری
لاہور: ڈپٹی کمشنر لاہور نے کاروباری اوقات میں ایک بار پھر تبدیلی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ڈپٹی کمشنر رافعہ حیدر کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق لاہور میں اب 10 بجے کی بجائے 11 بجے تک کاروباری سرگرمیاں جاری رکھنے کی اجازت ہوگی۔نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ تمام چھوٹی اور بڑی […]