خاص خبریں

لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کا ڈاکٹر شیریں مزاری کو رہا کرنے کا حکم

راولپنڈی: لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بینچ نے پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر شیریں مزاری کو رہا کرنے کا حکم جاری کر دیا۔پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری کی نظر بندی کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی، کیس کی سماعت لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس چودھری عبد العزیز نے کی۔شیریں مزاری کے وکلاء […]

Read More