پاکستان خاص خبریں

لاہور ہائیکورٹ نے 2014 کے پی ٹی آئی کے احتجاج کے خلاف درخواستوں کی 10 سال بعد سماعت کی۔

لاہور (محمد اشفاق) لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے 2014 کے دھرنوں کے خلاف درخواستیں 10 سال بعد سماعت کے لیے مقرر کر دیں۔ واضح رہے کہ لاہور ہائیکورٹ کی چیف جسٹس عالیہ نیلم نہ صرف بروقت انصاف کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہیں بلکہ پرانے مقدمات کے […]

Read More