لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کو رہا کرنے کا حکم دیدیا
لاہور: ہائی کورٹ کے سنگل بینچ نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کو عبوری ریلیف دیتے ہوئے فوری طور پر نیب کی تحویل سے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔عدالت نے ریمارکس دیے کہ انکوائری کروائی جائے گی کہ عدالتی حکم کے باوجود کس کے کہنے پر اور کیوں پرویز الٰہی کو گرفتار کیا […]