کالم

لخت جگربریگیڈیئر حمادلطیف چودھری ”رب سوہنے دے حوالے”

(گزشتہ سے پیوستہ) اس نے اپنی فوجی زندگی کے انتہائی اہم کام تکلیف کی حالت میں انجام دئیے۔ نماز مغرب کے بعد میں اسے فون کرتی اور انتظار میں ہوتا جی امی جی، شور شرابے سے اندازہ ہوتا کمرہ دوستوں اور ساتھیوں سے بھرا ہوا ہے۔ اس کی بزم آرائی ہمیشہ کی طرح جاری تھی۔ […]

Read More