لداخ میں آئینی و سیاسی حقوق کےلئے مظاہرے
مقبوضہ جموں و کشمیر کے دیگر علاقوں کی طرح لداخ میں عوام کی جانب سے ریاستی حیثیت کی عدم بحالی پر مودی سرکار کے احتجاج شدت اختیار کردیا۔ لداخ کی ریاستی حیثیت کی بحالی کے لیے عوام بڑی تعداد میں سڑکوں پر نکل آئی اور بی جے پی حکومت سے نالاں لداخ کی عوام نے […]