بھارت میں مذہبی جنونیت، لسانی غنڈہ گردی
مودی راج میں بھارت لسانی و مذہبی نفرت کی لپیٹ میں، مودی کا بھارت لسانی تفرقات میں بٹ گیاانتہا پسند مودی نے بھارت کو لسانی، مذہبی اور طبقاتی خانہ جنگی کی راہ پر ڈال دیا ہے۔مودی کے بھارت میں گا رکشکوں کی غنڈہ گردی کے بعد اب لسانی دہشتگردی عام ہوچکی ہے۔این ڈی ٹی وی […]