کھیل

لنکا پریمیئر لیگ؛ فخر زمان اور نسیم شاہ براہ راست ٹیموں میں منتخب

لاہور: لنکا پریمیئر لیگ 4کیلیے فخرزمان اور نسیم شاہ براہ راست ٹیموں میں منتخب ہوگئے۔کولمبو اسٹرائیکرز نے آئیکون پلیئر کے طور پر بابر اعظم، پلاٹینم کیٹیگری میں نسیم شاہ کے ساتھ متھیشا پاتھیرانا اور چمیکا کرونارتنے سے بھی کنٹریکٹ کیا ہے۔ڈیوڈ ملر،تھشارا پریرا، رحمان اللہ گرباز اور مہیش تھکشانا جافنا کنگز کے اسکواڈ کا حصہ […]

Read More
güvenilir kumar siteleri