لودھراں: 2 سال قبل لاپتہ ہونے والی خاتون کا معمہ حل کرلیا گیا
لودھراں کے علاقے گیلے وال میں 2 سال قبل لاپتہ ہونے والی خاتون کا معمہ حل ہوگیا۔ لودھراں پولیس کے مطابق خاتون نسیم بی بی کے 2 سال قبل لاپتہ ہونے کی اطلاع ملی تھی، جسے اس کے بھائیوں نے قتل کیا تھا۔ گرفتار ملزمان نے اپنی بہن کے قتل کا اعتراف کیا اور پولیس […]