لوگ جسمانی صحت سے زیادہ ذہنی صحت کے لیے ورزش کرتے ہیں، سروے
لندن: ایک سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ لوگوں کے ورزش کی جانب بڑھتے رجحان کی وجہ جسمانی صحت کی دیکھ بھال سے زیادہ اس میں موجود ذہنی صحت کے لیے فوائد ہوسکتے ہیں۔برطانیہ میں 2200 سے زائد افراد پر کیے جانے والے ایک سروے میں پوچھا گیا کہ وہ کیا وجہ ہے […]