لکھنو کے بانکے۔۔۔!
لکھن صرف ایک شہر نہیں بلکہ تہذیب، شائستگی، نزاکت، نفاست، شاعری، کھانوں، لباس اور ادب کا ایک چلتا پھرتا انسائیکلوپیڈیا ہے اور جب لکھن کی ثقافت پر گفتگو یا تبصرہ کیا جائے تو بانکے کو فراموش کرنا ظلم ہوگا۔ لکھن کے بانکے اس تہذیب کا ایسا دلکش، دلچسپ اور منفرد پہلو ہیں جو آج بھی […]