لکی مروت: نامعلوم افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ، خواتین اور بچوں سمیت 8 افراد قتل
لکی مروت میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر 8 افراد کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت کے علاقے تختی خیل میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں نامعلوم ملزمان نے ایک گھر میں گھس کر اہلخانہ پر فائرنگ کردی۔پولیس کاکہنا ہےکہ یہ واقعہ گزشتہ رات پیش آیا جس میں 8 […]
