درخت لگاؤ
ربیعہ نے جب کہا:”ابو جی! یہ موسم کیسا ہو گیا ہے؟ کبھی اندھیاں، کبھی اولے، کبھی طوفانی بارشیں زمین تھک گئی ہے یا ہم؟”تو میں رک گیا، جیسے وقت لمحہ بھر کو ٹھہر گیا ہو۔یہ سوال کسی چھوٹی بچی کی معصومیت کا نہیں تھا، بلکہ ایک باشعور، بالغ نظر نسل کی طرف سے آنے والی […]