پاکستان خاص خبریں

لگژری اشیا پر سیلز ٹیکس بڑھاکر 17 سے 25 فیصد کردیا گیاضمنی مالیاتی بل قومی اسمبلی میں پیش

حکومت نے آئی ایم ایف کی شرائط پوری کرنے کے لیے فنانس بل 2023 قومی اسمبلی میں پیش کر دیا۔ وزیر خزانہ اور محصولات سینیٹر اسحاق ڈار نے بدھ کے روز قومی اسمبلی میں فنانس بل 2023 یا "منی بجٹ” پیش کیا کیونکہ حکومت 1.1 بلین ڈالر کے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) […]

Read More