جرائم

لیاری میں چوکی پر مسلح ملزمان کی فائرنگ سے زخمی رینجرز اہلکار شہید

کراچی: لیاری میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے رینجرز اہلکار شہید ہوگیاتفصیلات کے مطابق چاکیواڑہ لیاری بہارکالونی الفلاح روڈ پر قائم الفلاح چوکی کے قریب فائرنگ کے واقعے میں رینجرز اہلکار شہید ہوگیا۔ترجمان رینجرز کے مطابق لیاری بہار کالونی الفلاح چوکی کے نزدیک اسنیپ چیکنگ کے دوران مشتبہ موٹر سائیکل سوار افراد کو […]

Read More