کراچی میں عمارت گرنے کاافسوسناک واقعہ
لیاری کے علاقے بغدادی میں 50 گھنٹے طویل سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن جہاں جمعہ کی صبح ایک پانچ منزلہ رہائشی عمارت گر گئی تھی اتوار کو اختتام پذیر ہوا۔سانحہ لیاری میں ستائیس افراد جان کی بازی ہار گئے،جب کہ گیارہ زخمی ہوئے،جاں بحق ہونے والوں میں گیارہ خواتین اور سولہ مرد شامل ہیں،جن میں ایک […]