چائلڈ لیبر۔۔۔!
پاکستان اور دیگر پسماندہ ممالک میںچھوٹے اور معصوم بچوں کو ہوٹلوں، دکانوں ، فیکٹریوں، ورکشاپوں، بھٹوں، کھیتوںسمیت مختلف مقامات پر کام کرتے ہوئے دیکھا ہوگا گو کہ پندرہ سال سے کم عمر بچوں سے مزدوری کرانا بین الاقوامی قوانین کے خلاف ہے۔کیاآپ نے یہ نہیں سوچا کہ یہ بچے سکول کیوں نہیں گئے؟پاکستان میں دو […]
