دنیا

لیبیا میں سیلاب نے تباہی مچادی؛ ہلاکتیں 5 ہزار سے متجاوز

تریپولی: لیبیا کے مشرقی شہر درنا میں ایک ملبے سے 1 ہزار 500 سے زائد لاشیں ملنے کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 5 ہزار سے تجاوز کرگئی جب کہ امدادی کاموں کے دوران لاشیں ملنے کا سلسلہ جاری ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق لیبیا میں مسلسل بارشوں کے باعث کے مشرقہ شہر کے […]

Read More