لیبیا کشتی حادثے میں ملوث مزید 2 انسانی اسمگلر گرفتار
گوجرانوالہ: ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفیکنگ سرکل گجرانوالہ نے لیبیا کشتی حادثہ کیس میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے ملوث 2 انسانی اسمگلرز کو گرفتار کر لیا۔ملزمان نے لیبیا کشتی حادثے کے متاثرہ نوجوان کو یورپ بھجوانے کے لئے 25 لاکھ روپے ہتھیائے۔ عمیر یحیی لیبیا سے اٹلی جاتے ہوئے کشتی حادثے میں جاں بحق […]