عراق کے پولیس چیف کا سنٹرل پولیس آفس اسلام آباد کا دورہ
جمہوریہ عراق کے پولیس چیف لیفٹیننٹ جنرل عبدالخالق بدری نے عراقی سفیر کے ہمراہ سنٹرل پولیس آفس اسلام آباد کا دورہ کیاآئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خاں نے وفد کو خوش آمدید کہا۔وفد کی آمد پر گارڈ آف آنر پیش کیا گیا عراقی پولیس چیف نے اسلام آباد پولیس کے وفد کو بغداد […]