لیفٹیننٹ کرنل خالد امیر اور ان کے 3 رشتہ داروں کی بحفاظت رہائی
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کی جانب سے جاری بیان کے مطابق لیفٹیننٹ کرنل خالد امیر اور ان کے 3 رشتہ داروں کو رہا کرا لیا گیا ہے اور لیفٹیننٹ کرنل خالد امیر اور ان کے رشتہ دار بحفاظت گھر واپس پہنچ گئے ہیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق رہائی میں قبائلی […]
